Product Details
قدرت اللہ شہاب کا شھاب نامہ ۔ یعنی اُنکی زندگی کے اہم سبق اور نصیحتیں
۔ دلچسپ نصیحت آموز اور عبرت انگیز انداز میں انہوں نے وہ حقائق سمجھائے ہیں جو ان کو زندگی کے تجربات نے سکھائے ۔ ۔
مگر اس کا انداز اتنا پیارا اور آسان ہے کہ باتیں سمجھ آجاتی ہیں مگر وہ لوگ جن سے تکلیف پہنچی اُنکا کوئی تذکرہ نہیں ہے ۔
خود قدرت اللہ شھاب لکھتے ہیں کہ اس کتاب کا مقصد کسی فرد کی جان بوجھ کر کردار کُشی، بت شکنی یا بت تراشی نہیں ہے ۔ یہ کتاب محض افراد کے ذاتی، صفاتی، ظاہری یا باطنی کردار کا عکس ہے جو اپنے اپنے زمانے میں زندگی کے اسٹیج پر اچھا یا برا پارٹ ادا کرکے چلے گئے ہیں ۔
میں نے حقائق کو انتہائی احتیاط سے ممکنہ حد تک اسی رنگ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے جس رنگ میں وہ مجھے نظر آئے ۔
اس کتاب کا پورا مسودہ ممتاز مفتی، بانو قدسیہ اور اشفاق احمد نے حرف بہ حرف پڑھ کر اپنی مثبت تجاویز سے اس کتاب کو چار چاند لگا دئیے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6161631703868247/923450345581
Additional information
Weight | 1.23 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 840 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Sang e Meel Publications |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qudartullah Shahab |