سکون دل کے 100 نسخے

سکون دل کے 100 نسخے

دور حاضر کی تمام دینی و دنیاوی مشکلات، مصائب اور بے سکونی کے ماحول میں سکونِ دل جیسی عظیم دولت سے مالامال کرنے والے 100 مجرب نسخے ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 660.00

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ایک مسلمان موجودہ حالات میں جبکہ ہمہ قسم کی بے سکونیاں اسے گھیرے ہوئے ہیں ۔ مصائب و امراض، بے روزگاری اور گھریلو ناچاقیوں جیسے گھمبیر مسائل ہیں ۔ ہر دوسرا شخص ان میں مبتلا ہے ۔

ان حالات میں دین اسلام اپنے پیروکاروں کے لئے سکون و راحت کا ایسا دستور العمل فراہم کرتا ہے جس سے مصائب و مشکلات ہیچ نظر آنے لگتے ہیں ۔

اس کتاب “سکون دل کے 100 نسخے” میں ہر مسلمان کے لئے تقریباً زندگی کے نشیب و فراز کے بارہ میں سے سکون کے نسخے دئیے گئے ہیں ۔

سکون و راحت کے یہ نسخے کسی جدید ریسرچ کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ سراسر علوم نبوت کے فیضان کے قطرات ہیں جو آج تشنہ لب انسانیت کی سیرابی کے لئے کافی وشافی ہیں ۔ اس میں بنیادی پیغام یہی ہے کہ تمام پریشانیوں کا حل حقیقتاً یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی فکر کی جائے کہ وہی قادر مطلق ذات ہے جو آنکھ جھپکنے سے پہلے حالات کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے ۔

یہ کتاب دنیاوی مصائب و مشکلات کے ساتھ ساتھ اخروی نجات اور مغفرت کا ذریعہ بھی ہوگی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5727272847328295/923450345581

Additional information

Weight0.394 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مجموعہ افادات

حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
عارف باللہ حضرت ڈاکٹر محمد عبد الحئی عارفی رحمہ اللہ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB