Description
رہے سلامت تمہاری نسبت
مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے یہ کتاب سالکین طریقت کو یہ خاص بات سمجھانے کے لئے لکھی ہے کہ مشائخ کی خدمت میں آنے جانے اور ذکر و سلوک کی محنت کرنے کا ایک ہی مقصد ہے کہ اللہ تعالیٰ سے اپنی نسبت کو مضبوط سے مضبوط تر کیاجائے اور اس میں حائل رکاوٹوں سے باخبر رہا جائے ۔
مصنف : مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہم العالی ۔ مطبوعہ مکتبۃ الفقیر فیصل آباد پاکستان ۔
Reviews
There are no reviews yet.