منزل – جادو کا اثر زائل کرنے والی دعائیں
منزل – جادو کا اثر زائل کرنے والی دعائیں
منزل” ایک مختصر مگر جامع کتابچہ ہے جس میں قرآن مجید کی تینتیس آیات کو منفرد انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ یہ آیات رقیہ شرعیہ کے لیے خاص طور پر معروف ہیں اور جادو کے اثرات کو زائل کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ اس کتاب میں “منزل” کے علاوہ بھی کئی ایسی دعائیں شامل ہیں جو قرآن و حدیث سے ماخوذ ہیں اور رقیہ شرعیہ کے طور پر اسلامی دنیا میں مشہور ہیں۔ اس کتابچہ کا مقصد مسلمانوں کو جادو اور دوسری روحانی مشکلات سے بچاؤ کے لیے مؤثر دعائیں فراہم کرنا ہے۔
₨ 210.00
Product Details

“Manzil” ek mukhtasir magar jami kitaabcha hai jismein Quran Majeed ki 33 Ayat ko munfarid andaaz mein jama kiya gaya hai. Yeh Ayat Raqiya Shar’iya ke liye khaas tor par ma’roof hain aur jadoo ke asraat ko zael karne mein madadgar sabit hoti hain. Is kitaab mein “Manzil” ke ilawa bhi kayi aisi duain shamil hain jo Quran o Hadees se makhuz hain aur Raqiya Shar’iya ke tor par Islami duniya mein mashhoor hain. Is kitaabche ka maqsad musalmanon ko jadoo aur doosri roohani mushkilat se bachao ke liye mo’asar duain faraham karna hai.
Additional information
Number of Pages | 32 |
---|---|
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Published By | Maktab Hayya Alal Falah |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muhammad Umar Khan |
Binding Type | Card Cover |
Paper Quality | Colored printing. Deluxe edition |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔