رموز علاج و تشخیص

رموز علاج و تشخیص

یہ کتاب برصغیر کے معروف طبیب “حکیم گنگا رام گاندھی” کی تصنیف ہے ۔ وہ قیام پاکستان سے قبل قرشی دواخانہ لاھور کے تحت شائع ہونے والے رسالہ “مشیر الاطباء” کے ایڈیٹر رہے ہیں ۔ تقسیم ہند کے بعد ھمدرد دواخانہ سے بھی منسلک رہے ۔ شعبہ تشخیص و تجویز کے سربراہ بھی تھے ۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنے طبی تجربات کے علاوہ طب کی معروف کتب سے بھی استفادہ کیا ہے ۔

 710.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

رموز علاج و تشخیص

یہ کتاب برصغیر کے معروف طبیب “حکیم گنگا رام گاندھی” کی تصنیف ہے ۔ وہ قیام پاکستان سے قبل قرشی دواخانہ لاھور کے تحت شائع ہونے والے رسالہ “مشیر الاطباء” کے ایڈیٹر رہے ہیں ۔ تقسیم ہند کے بعد ھمدرد دواخانہ سے بھی منسلک رہے ۔ شعبہ تشخیص و تجویز کے سربراہ بھی تھے ۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنے طبی تجربات کے علاوہ طب کی معروف کتب سے بھی استفادہ کیا ہے ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

272

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Hakeem Ganga Raam Gaandhi