قرآن مجید کی عظمت و شان

قرآن مجید کی عظمت و شان اور اُسکے فضائل ۔ از مولانا کریم بخش صاحب ۔ مہتمم جامعہ عمر بن خطاب ملتان ۔

 610.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب کے مصنف مولانا وقاص بن کریم لکھتے ہیں کہ مخدومی ومربی مولانا کریم بخش صاحب جامع مسجد فاروق اعظم ملتان میں عرصہ دراز سے درس قرآن ارشاد فرمارہے تھے جس کی برکات عوام و خواص کو مل رہی تھیں ۔
بعض احباب نے مشورہ دیا کہ یہ دروس تحریری شکل میں آجائیں چنانچہ اس پر کام شروع کیا گیا اور ایک طویل مدت کے بعد معتد بہ ذخیرہ جمع ہوگیا ۔ یہ کتاب یواقیت الحسان فی علوم القرآن چار جلدوں میں تیار ہوگئی ۔ مگر پھر دوستوں نے یہ مشورہ دیا کہ چار جلدوں کی بجائے اسکو ایک ایک جلد میں شائع کیا جائے ۔
چنانچہ قرآنی علوم کو چار جلدوں میں الگ الگ شائع کیا گیا ۔ یہ اس سلسلہ کی دوسری کڑی اور تیسرا حصہ ہے “قرآن مجید کی عظمت و شان اور اُسکے فضائل”۔
اس میں قرآنی احکام کے بنیادی اصول، قرآن مجید کے حقوق اور عظمت قرآن پر شانداز مضامین دئیے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8492835240789753/923450345581

Additional information

Weight0.584 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

582

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Umar Bin Khatab

Shipping Charges

FREE

Written By

Sheikh ul Hadith Molana Kareem Bakhsh Sahb

Printing

Two Color printing on standard paper.