قصص الاولیاء
قصص الاولیاء
اولیاء اللہ کے مستند اسلامی تاریخ میں سے ایک ہزار قصے ۔ ہر قصہ اللہ سے ملانے اور دل کی دنیا بدلنے میں اپنی مثال آپ ہے ۔
₨ 910.00
7 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
آج کے پر فتن دور میں اپنے ایمان اور اعمال کی حفاظت اور صیانت کے لئے ضروری ہے کہ نہ صرف موجودہ اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کی جائے بلکہ خیر القرون سے تاہنوز اولیاء اللہ کے مبارک واقعات سے بھی اپنے قلب و روح کو منور کیا جائے ۔ ایسی حکایتیں اور واقعات پڑھنے سے نجانے کتنے عقدے دین و دنیا کے بہ آسانی حل ہوجاتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے اولیاء کو ہم جیسے عام لوگوں کے لئے اکسیر بنایا ہے ۔ ان لوگوں کی وفات کے بعد بھی انکا فیض جاری رہتا ہے
اور انکے قصے اور ملفوظات پڑھ کر ہم فیض حاصل کرسکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5712534515504719/923450345581
Additional information
Weight | 0.65 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Firm Binding with dust cover |
Paper Quality | Normal |
Number of Pages | 576 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/18II_4NJbIjGtKKoOC5vwfWUPGnK0livJ/view?usp=sharing |