Description
اسلام دشمن قوتیں اسلامی تعلیمات کو مٹانے اور اسلامی تشخص کے فسخ کرنے میں ہر وقت کوشش میں لگے رہتے ہیں ۔ قابل تعجب بات یہ ہے کہ مسلمان مرد اور عورتیں تو یورپ کی زندگی اپنا رہے ہیں جبکہ یورپ والے خود اپنی مادر پدر آزاد طرز زندگی سے تنگ اور پریشان نظر آرہے ہیں ۔ اسی وجہ سے بیسیوں خواتین روزانہ اسلام کی طرف رخ کرلیتی ہیں ۔ یہ نومسلم خواتین اسلامی لباس اور شرعی پردہ زیب تن کرتی ہیں ۔
اس کتاب میں نو مسلم خواتین کے شرعی حجاب اور آزادی نسواں کے متعلق تاثرات کو نقل کیا گیا ہے ۔ تاکہ اسلامی خواتین ان نو مسلم خواتین کی زبانی بھی اس بات سے آگاہ ہوجائیں کہ عورت کی حفاظت پردے میں ہے اور عورت کا مردوں کے شانہ بشانہ دفتروں، سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں کام کرنا قابل فخر بات نہیں ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.