آہ وزاری کے پر اثر واقعات
آہ وزاری کے پر اثر واقعات
اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کی آہ وزاری کے پر اثر واقعات ۔ یاد رکھئے ! اللہ کے خوف سے نکلنے والا ایک آنسو جہنم کی آگ بجھانے کی طاقت رکھتا ہے ۔
₨ 600.00
10 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ محترمہ فرماتی ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دیگر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم پر فضیلت کی وجہ نماز، روزہ اور اعمال صالحہ کی کثرت نہیں بلکہ آہ و فغاں اور درد دل کی دولت ہے جس سے آپکا دل منور تھا ۔ گویا آہ و زاری کی دولت نے آپکو اس بلند مقام پر فائزکیا ۔
اللہ تعالیٰ کو انسان سے عبدیت اور تواضع اور آہ و زاری مطلوب ہے ۔ جن سعید روحوں نے یہ دولت پالی وہ دنیا وآخرت میں کامیاب ہوگئے ۔
یہ کتاب “آہ و زاری” کی دولت کا پتہ دیتی ہے ۔ اسلامی تاریخ کے ان درخشندہ واقعات سے پردہ اٹھاتی ہے جن کا مطالعہ ہمیں اس دولت سے مالامال شخصیات سے ملاقات کرواتا ہے ۔ انبیائے کرام علیہم السلام سے لے کر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم تک، خلفائے راشدین سے لیکر تمام صحابہ کرام تک اور اسی طرح قرن بقرن آہ وزاری اور اللہ تعالیٰ کی جناب میں آہ و فغاں کے واقعات سے لبریز یہ کتاب مومن کو رقت اور دل کی نرمی کی دولت سے آشنا کرتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6872833202732558/923450345581
Additional information
Weight | 0.388 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 318 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ashraf Ali Thanvi RA |