محسن امت حضرت ابوبکر صدیق

محسن امت حضرت ابوبکر صدیق

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوام عالم پر تین بہت بڑے احسانات ہیں : حکمرانوں کو عوام کی خدمت کا درس، حکمرانوں کو جنگوں میں انسانی اصولوں کی پاسداری کا سبق اور حکمرانوں کو سادہ طرز زندگی برقرار رکھنے کا درس ۔

ان تینوں پر پروفیسر ڈاکٹر محمد باقر خان خاکوانی صاحب نے یہ تفصیلی کتاب لکھی ہے ۔پروفیسر صاحب سابق ڈین فیکلٹی عربی واسلامیات  ہیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ۔

مطبوعہ : ادبیات پبلشرز لاہور اردو بازار پاکستان ۔

 790.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

محسن امت حضرت ابوبکر صدیق

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوام عالم پر تین بہت بڑے احسانات ہیں : حکمرانوں کو عوام کی خدمت کا درس، حکمرانوں کو جنگوں میں انسانی اصولوں کی پاسداری کا سبق اور حکمرانوں کو سادہ طرز زندگی برقرار رکھنے کا درس ۔

ان تینوں پر پروفیسر ڈاکٹر محمد باقر خان خاکوانی صاحب نے یہ تفصیلی کتاب لکھی ہے ۔پروفیسر صاحب سابق ڈین فیکلٹی عربی واسلامیات  ہیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ۔

مطبوعہ : ادبیات پبلشرز لاہور اردو بازار پاکستان ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

488

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Yellow Paper

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

پروفیسر ڈاکٹر محمد باقر خان خاکوانی

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔