میں توبہ کیوں نہیں کرتا

میں توبہ کیوں نہیں کرتا

عالم عرب کے ادیب شہیر محمد بن صالح المنجد کی کتاب “ارید ان اتوب ولکن” کا اردو ترجمہ بعنوان “میں توبہ کیوں نہیں کرتا” ۔ توبہ کے تمام لوازمات و مسائل کا احاطہ کرنے والی کتاب ہے ۔

اس میں توبہ کی فضیلت و اہمیت احادیث کی روشنی میں، گناہوں کے نقصانات، توبہ کے فوائد و شرائط، توبہ کی ترغیبات اور انکے مثبت اثرات، گناہوں کا اعتراف اور گناہوں کا سبب بننے والے اشغال و مصروفیات اور ان سے احتراز جیسے مباحث شامل ہیں ۔

 530.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

میں توبہ کیوں نہیں کرتا

عالم عرب کے ادیب شہیر محمد بن صالح المنجد کی کتاب “ارید ان اتوب ولکن” کا اردو ترجمہ بعنوان “میں توبہ کیوں نہیں کرتا” ۔ توبہ کے تمام لوازمات و مسائل کا احاطہ کرنے والی کتاب ہے ۔

اس میں توبہ کی فضیلت و اہمیت احادیث کی روشنی میں، گناہوں کے نقصانات، توبہ کے فوائد و شرائط، توبہ کی ترغیبات اور انکے مثبت اثرات، گناہوں کا اعتراف اور گناہوں کا سبب بننے والے اشغال و مصروفیات اور ان سے احتراز جیسے مباحث شامل ہیں ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

136

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Shirkatul Imtiyaz

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Bi Saleh Al Munjed