Product Details
اس رسالہ کو لکھنے کے تین بڑے مقاصد ہیں پہلا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں کو ایک حرام چیز کا حرام ہونا معلوم ہوجائے اور اسکا وبال جان ہونا بھی واضح ہوجائے ۔
دوسرا مقصد یہ ہے کہ جب ایک مسلمان کو معلوم ہوجائے گا کہ سود کتنی بڑی اور بری چیز ہے تو وہ یقیناً خیال کرے گا کہ اس سے بچ جائے ۔
تیسرا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ سود سے بچنا چاہتے ہیں اور دین حق پر چلنا چاہتے ہیں جن کے جذبے اتنے مضبوط ہیں کہ وہ اس راہ میں آنے والی ہر مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو یہ رسالہ اُنکے لئے مشعل راہ ہوگا ۔
اس کتاب کے دو حصے ہیں : پہلے حصے میں مسئلہ سود سے متعلق حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کا رسالہ شامل ہے ۔
جبکہ دوسرے حصے میں تجارتی سود سے متعلق شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا رسالہ شامل ہے ۔جس میں تجارتی سود کی حلت سے متعلق اہل تجدد کے مغالطوں کا مفصل جواب دیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9464852953532196/923450345581
Additional information
Weight | 0.246 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 144 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idaratul Maarif Karachi |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Aazam Hazrat Mulana Muhammad Shafi Sahib RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔