مخزن اخلاق

مخزن اخلاق

لدھیانہ کے علمی چراغ علامہ مولانا رحمت اللہ سبحانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کاوش و دقت نظر کا شاھکار ہے ۔ یہ کتاب اقوال و حکایات، پند و نصائح کا حسین گلدستہ ہے ۔

 830.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

انسان اور حیوان میں فرق نطق اور شعور کا ہے ۔ ان دو صلاحیتوں نے انسان کو نہ صرف اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے بلکہ اس کائنات کے اسرار و رموز سے بھی آشنا کیا ہے ۔ جو اسے ذہنی اور روحانی ترقی کی معراج تک لے جا سکے ۔ حیات و کائنات کے مخفی عوامل سے آگاہی کا نام علم ہے ۔

اس کتاب کی لازوال شہرت اور افادیت ہی اس کتاب کا اصل تعارف ہے ۔ درحقیقت ہر تصنیف میں مصنف کا جذبہ اخلاص و محبت ہی اس قبولیت کے لئے بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے ۔ مخزن اخلاق لدھیانہ کے علمی چراغ علامہ مولانا رحمت اللہ سبحانی کی کاوش و دقت نظر کا شاھکار ہے ۔ پہلی مرتبہ مصنف نے اپنی ہی سعی وکاوش سے منظر عام پر آئی تھی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5506379216158031/923450345581

Additional information

Weight0.654 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

576

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

Alama Molana Rahmatullah Subhani Ludhiyani Marhoom

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔