Description
مسلم ممالک میں اسلامیت و مغربیت کی کشمکش
اس وقت دنیا میں ایک بہت بڑا چیلنج درپیش ہے کہ اگر ترقی اور طاقت چاہئے تو مغربی تہذیب کی کامل پیروی کرنی ہوگی ۔ یہی زندہ رہنے کے لئے شرط قرار پا چکی ہے ۔
اس فلسفہ اور فکر سے کس طرح دنیائے اسلام متاثر ہوئی ہے ۔ اس کا صحیح جائزہ، محاسبہ اور مشورہ اس کتاب میں مفکر اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندوی نے بہترین انداز میں پیش کیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.