Product Details
مولانا ابو الکلام آزاد کی قرآنی بصیرت
مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنی تفسیر ترجمان القرآن کی خصوصیات سے آگاہ ہونے کے لئے اہل علم سے یہ اپیل کی تھی کہ دوسری تفاسیر کو سامنے رکھ کر ترجمان القرآن سے موازنہ کریں ۔ پھر خود ہی فرمایا تھا کہ ایسے اہل نظر کہاں سے آئینگے؟
مولانا آزاد کی اس آرزو کی تکمیل کے لئے قدرت نے جس ہستی کا انتخاب کیا ہے وہ مولانا اخلاق حسین قاسمی صاحب ہیں ۔
انہوں نے یہ کتاب لکھی ۔ اس کو پڑھ کر حلقہ مدارس کے اہل علم بھی پہلی مرتبہ مولانا ابوالکلام آزاد کی علمی، تحقیقی اور روحانی زندگی سے متعارف ہوں گے ۔ اور اس کتاب کے مطالعہ کے بعد وہ ترجمان القرآن کو اپنے گہرے غور و فکر اور مطالعہ و تحقیق کا موضوع بنائیں گے ۔
Additional information
Binding Type | Firm binding with Dust Cover |
---|---|
Number of Pages | 272 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Shirkatul Imtiyaz |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Maulana Ikhlaq Hussain Qasmi |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔