تفسیر ابن کثیر عام

قرآن مجید کی ایسی تفسیر جس میں قرآنی آیات، احادیث مرفوعہ اور اقوال و آثار سے ہر آیت کی تفسیر بیان کی گئی ہے ۔

 4800.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

حافظ عماد الدین ابن کثیر شافعی دمشقیؒ متوفی 774ھ جو علامہ ابن تیمیہ کے اجل تلامذہ میں سے ہیں۔

تفسیر ابن کثیر تفسیر بالماثور پر مشتمل ہے۔ اس میں مؤلف نے مفسرین کے تفسیری اقوال کو یکجا کر دیا ہے۔

آیات کی تفسیر، احادیث مرفوعہ اور اقوال و آثار کے حوالہ سے کی ہے۔

حسب ضرورت جرح و تعدیل سے بھی کام لیا ہے۔ تفسیر کے شروع میں ایک مقدمہ ہے جس میں قرآن مجید سے متعلق علمی مباحث تحریر کیے گئے ہیں۔ مقدمہ میں پیش کردہ خیالات انہوں نے اپنے استاد ابن تیمیہ کے رسالہ اصول تفسیر سے اخذ کیے ہیں۔ ابن کثیر نے آیات کی تفسیر کرتے ہوئے تفسیر القرآن بالقرآن کے انداز کوبھی سامنے رکھا ہے۔ وہ قرآنی آیات کی تشریح میں دوسری آیات سے بھی استدال کرتے ہیں۔ ،یہ ’’تفسیر ابن جریر‘‘ سے مستفاد اور گویا اس کا مصفی ایڈیشن ہے، محدثین کی تفاسیر میں روایت و درایت کے اعتبار سے کوئی اس تفسیر کے مقابل نہیں، ہمارے حضرت شیخ امام العصر مولانا انور شاہ کشمیری نے فرمایا: اگر کوئی کتاب کسی دوسری کتاب سے مستغنی کرنے والی ہے تو وہ تفسیر ابن کثیر ہے جو تفسیر ابن جریر سے مستغنی کرنے والی ہے۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5658981340883370/923450345581

Additional information

Weight4.7 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

2912 Total

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Shama Book Agecy

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1ZqGMq86JpWNksUFaujESMPMkXXDay9UP/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Hafiz Imaad ul Deen Abu Alfedaa Sahib

Volumes/Jild

5 Jild

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔