لاہور آوارگی (سفرنامہ)۔
لاہور پنجاب پاکستان کے بارہ میں مستنصر حسین تارڑ کا ایک فکری تفصیلی اور تحقیقی دردمندانہ سفرنامہ ۔
₨ 1500.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مستنصر حسین تارڑ صاحب لکھتے ہیں کہ میرا سفرنامہ “لاہور آوارگی” محض ایک تاریخی اور تاثراتی بیانیہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک احتجاج بھی ہے کہ نہ صرف ایک مرتبہ پھر افغانیوں نے اس شہر پر قبضہ کرلیا ہے بلکہ ترقی کے نام پر اس شہر کے چہرے کو مسخ کیا جارہا ہے ۔ اسکی سب سے پرانی تاریخی یادیں مسمار کی جارہی ہیں ۔ اس کے درمیان میں ایک دیوار برلن تعمیر کرکے اسکی پہچان کو معدوم کردیا گیا ہے ۔
میں اس شہر بے مثال کا نوحہ گر ہوں، جانتا ہوں کہ میری فغاں کا کچھ اثر نہ ہوگا ۔ میں نے بھی تو ارسطو کا کہا نہیں مانا تھا کہ کبھی کسی سوداگر کو اپنے ملک کا حکمراں نہ بنانا ۔ وہ تمہارے قدیم معبد کو ڈھا دے گا ۔ عہد رفتہ کے سب قصر مسمار کرکے وہاں تجارتی منڈیاں قائم کردے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8401822836559033/923450345581
Additional information
Weight | 0.60 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 408 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Published By | Sang e Meel Publications |
Paper Quality | Normal |
Written By | مستنصر حسین تارڑ |
Shipping Charges | FREE |