سفر در سفر
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سفرنامہ ۔ جو دلچسپ معلومات کے ساتھ ساتھ اسلامی نصیحتوں اور عجائبات سے مزین ہے
₨ 1300.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مصنف شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں :۔
دنیا کی پوری زندگی ہی درحقیقت ایک سفر ہے ۔ ایسا سفر جس کی انتہاء معلوم نہیں ہے ۔ پھر زندگی کے اس سفر میں جو چھوٹے چھوٹے سفر ہوتے ہیں اُنکو سفر در سفر ہی کہا جا سکتا ہے ۔ اس لئے میں نے اپنے سفرناموں کے اس نئے مجموعے کو “سفردرسفر” کا نام دیا ہے ۔
مجھے اللہ تعالیٰ نے دنیا کے چھ براعظموں میں کسی نہ کسی کام کے سلسلہ میں جانے کا موقع عطا فرمایا ہے ۔ ان میں سے بہت سے ملک ایسے ہیں جن کا سفرنامہ نہیں لکھا گیا ۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے سفرنامہ لکھنے کے لئے ایسی جگہوں کا انتخاب کیا جن کا سفرنامہ یا تو تاریخ اسلام کی عظیم شخصیتوں کے تذکرے کا اک بہانہ بن جائے یا اسکے ذریعے سے کچھ مفید معلومات قارئین کو حاصل ہوسکیں ۔
اس سے پہلے میرے دو مختلف سفرنامے جہانِ دیدہ اور “دنیا مرے آگے” موجود ہیں ۔ الحمدللہ قارئین نے اُنکو بڑی ہی دلچسپی سے پڑھا ہے ۔
اب یہ تیسرا مجموعہ ہے جس میں شام، ایران، کرغیزستان، تاجکستان، البانیہ، روس، جاپان، نیوزی لینڈ، فیجی آئرلینڈ اور آخر میں ہندوستان کے سفرنامے شامل ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5703835252999508/923450345581
Additional information
Weight | 0.616 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 375 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Maktaba Maarif ul Quran |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/13nccakHLI3VNWYdWWikpY8Y245lRlz4u/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Muhammad Taqi Usmani |
Printing | Two Color Printing with Colored Images. |