خواتین کیلئے خوشخبریاں
خواتین کیلئے خوشخبریاں
عالمات، طالبات اور تمام خواتین کے لئے دینی و دنیاوی خوشخبریوں کا مجموعہ
اسلام کس طرح خواتین کو تحفظ اور عفت و عصمت سے نوازتاہے ۔
₨ 900.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
7 in stock
آج کے دور میں حقوق نسواں اور مردو زن میں مساوات کا غلغلہ ہے ۔ مغرب کی ظاہری ترقی نے عورت کو گھر کی باعزت چار دیواری سے دھکیل کر بازار کا حسن بنا دیا ہے ۔ آزادی کے نام پر اس صنف نازک کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا گیا ہے اُس پر جس قدر افسوس کیا جائے وہ کم ہے ۔
اسلام نے عورت کو ہر روپ میں ایسی ٹھنڈی چھاؤں نصیب کی ہے کہ اسے ایک لمحہ کے لئے بھی بے رحم معاشرہ کی بھینٹ نہیں چڑھایا ۔ بیٹی رحمت ہے، ماں جنت ہے، بیوی نعمت ہے اور بہن خوشی ہے ۔
دنیا کے تمام مذاھب میں کوئی بھی خواتین کو یعنی عورتوں کو اتنی عزت نہیں دے سکا جتنا مقام و مرتبہ اسلام نے دیا ہے ۔ یہ کتاب موجودہ حالات میں ہر اُس عورت کے لئے تقویت کا باعث ہوگی جو ستم ہائے زمانہ کی ستائی ہوئی ہیں یا مجبورکن حالات میں جکڑی ہوئی ہیں ۔ اس کتاب کے تمام مضامین خواتین کے لئے دینی اور دنیاوی بشارت و راحت کا ذریعہ ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5759889357457527/923450345581
Additional information
| Weight | 0.446 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 400 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.










