کتاب الجغرافیہ – مفتی ابولبابہ

کتاب الجغرافیہ – مفتی ابولبابہ

مدارس میں بطور فن پڑھانے کے لئے ایک مکمل نصاب

رنگین تصاویر، معلوماتی نقشے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے ساتھ ۔ از مفتی ابولبابہ شاہ منصور

 2400.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

فن جغرافیہ سے متعلق مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب کا ایسا شاھکار جو ہر مدرسے میں شامل نصاب ہونا چاہئے ۔

اس کتاب میں زیادہ محنت اس بات پر کی گئی ہے کہ فن جغرافیہ کو اس طرز میں ڈھال کر پیش کیا جائے جو مدارس میں مروج ہے اور جس سے طلبہ مانوس ہوتے ہوں مثلاً اس علم کی تعریف، غرض و غایت اور پھر مقاصد فن وغیرہ ۔

نیز اس کتاب میں جغرافیہ کی چار بڑی اقسام شامل ہیں ۔ ۔1۔ طبعی ۔2۔ سیاسی ۔3۔ تاریخی اور ۔4۔ قرآنی جغرافیہ

جن کتابوں سے مراجعت کی گئی ہے وہ سب آخر میں مرقوم ہیں ۔

اس کتاب میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے سفرناموں سے انتہائی اہم مفید معلومات اور چشم دید مشاہدات بھی شامل کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب انتہائی آسان اور جامع ہے ۔ اور مصنف نے لکھا ہے کہ اس پر کئی مرتبہ نظر ثانی کی گئی ہے ۔
کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے آرڈر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://wa.me/p/5847380758721572/923450345581

Additional information

Weight 1.142 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

346

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Al Saeed Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Abu Lubaba Sha Mansoor