خلاصۃ القرآن – اسلم شیخوپوری

خلاصۃ القرآن – اسلم شیخوپوری

علوم قرآنیہ کے شائقین کے لئے بے بہا نعمت ۔ اس کتاب کے ذریعے قرآن مجید کے تیس پاروں کے مضامین کو مختصر وقت میں سمجھا جا سکتا ہے ۔

از مشہور و معروف مفسر قرآن حضرت مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ تعالیٰ

 1090.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مولانا اسلم شیخوپوری صاحب لکھتے ہیں کہ اس کتاب ہدایت کی ہر آیت اور ہر لفظ کی تہ میں معانی کا ایک جہان پوشیدہ ہے ۔ صحیح بات تو یہ ہے کہ اسکا خلاصہ ہوہی نہیں سکتا ۔ البتہ خلاصہ کے نام پر اس کتاب میں مطالب و مضامین کی لامحدود دنیا کی ایک جھلک اور بحر معانی کے چند قطرے ہیں ۔

ان چند قطروں کا مقصد یہ ہے کہ رب کریم تعالیٰ کے مقدس کلام کی تفصیلی نگاہ کا شوق پیدا ہوجائے ۔

اس کتاب تراویح میں پڑھے جانے والے پاروں کے حساب سے روزانہ ایک پارہ کی تقریر اور بیان کے لئے ہر پارے کا الگ حساب بنایا ہوا ہے ۔ خلاصہ سورت کو سامنے رکھ کر بیان کیا گیا ہے لیکن ابواب پاروں کے حساب سے بنائے گئے ہیں ۔

ہر پارہ کے جو خاص خاص مضامین ہیں اُنکا تذکرہ کرکے آخر میں آیت کا حوالہ بھی لکھ دیا ہے ۔ تاکہ جب بھی کسی آیت کو تفصیل سے پڑھنے کا شوق پیدا ہو تو فوراً اُس آیت کا نمبر دیکھ کر تفسیر میں رجوع کیا جائے ۔

یہ کتاب دنیا بھر کے پیاسوں کے لئے چشمہ صافی کا پانی ہے ۔ جن کی پیاس قرآن سے بجھتی ہے ۔

اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/6107296452679183/923450345581

Additional information

Weight0.760 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

647

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Aeysha

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Muhammad Aslam Sheikhopori