Description
جامعہ عمربن الخطاب کے شیخ الحدیث اور مدیر و مہتمم حضرت مولانا کریم بخش صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ جہاں درس و تدریس میں بحر بے کنار تھے وہیں پر اللہ تعالیٰ نے آپکو وعظ و بیانات کے میدان میں بھی غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا تھا ۔
آپ کے بیانات نہایت سادہ، مؤثر اور عام فہم و مسحور کن ہوتے تھے ۔ انداز بیان ناصحانہ و مشفقانہ ہوا کرتا تھا ۔
دل کی گہرائیوں سے نکلے ہوئے یہ مؤثر بیانات آپکے سامنے کتابی شکل میں موجود ہیں ۔ ان خطبات میں احادیث و قرآنی آیات کی تخریج کے ساتھ ساتھ درست اعراب بھی لگا دیا گیا ہے تاکہ نئے خطبائے کرام کے لئے کوئی دقت نہ ہو ۔
یہ عام فہم، اصلاحی، تبلیغی بیانات ہر شخص کی اصلاح کے لئے نہایت مفید ہیں اور نئے خطیب لوگوں کے لئے بیش بہا قیمتی تحفہ ہیں ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے آرڈر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://wa.me/p/5719806761480297/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.