Description
ادارہ تالیفات اشرفیہ نے پہلی مرتبہ ھدایہ کے نصاب للبنات کو وفاقی طرز کے مطابق شائع کیا ہے ۔
یعنی اس میں درجہ عالمیہ سال اول کا مکمل نصاب شامل ہے ۔
کتاب النکاح سے لے کر کتاب الاَیمان تک ہدایہ کی شرح ۔
اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آسان ترین اردو شرح ہے ۔
مکمل متن اعراب کے ساتھ دیا گیا ہے
اوربین السطور ترجمہ یعنی ہر لفظ کے نیچے اُسکا ترجمہ شامل ہوجاتا ہے ۔
نیز اس کتاب کے شروع میں ایک بہت ہی قیمتی رسالہ “ہدایہ آپ کیسے پڑھائیں” از مفتی تقی عثمانی صاحب ۔ شامل کردیا گیا ہے ۔
ملتان کے بڑے بڑے علمائے کرام مولانا ازھر صاحب استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس، مولانا محمد اکبر صاحب شیخ الحدیث جامعہ قاسم العلوم اور مولانا مفتی عنایت الکریم صاحب شیخ الحدیث جامعہ رحیمیہ نے اس کتاب پر تقریظ بھی لکھی ہے ۔ جس سے اس کتاب کی اہمیت کو چار چاند لگ گئے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5805491389534475/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.