Product Details
حضرت کے علمی، عملی اور اصلاحی کمالات کا صحیح ادراک ارباب علم ہی کرسکتے ہیں جبکہ بندہ علم سے تہی دامن ہے ۔ حضرت کے تفصیلی حالات آپکی خود نوشت سوانح”یادیں” ماہنامہ “البلاغ” میں قسط وار آرہی ہیں ۔
اس کتاب کا اولین مآخذ یادیں ہی ہیں جن کے مضامین و اقتباسات آپ کو کتاب ہذا میں جگہ جگہ پر ملیں گے ۔
اس کتاب میں تقریباً 20 اہم عنوانات کے تحت حضرت کے مبارک حالات و واقعات کو بحوالہ جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
اپنی بساط کی حد تک حضرت کی کتب کے علاوہ حضرت کے علمی کاموں میں معاون احباب سے بھی برابر رابطہ رہا لیکن بندہ کو اس بات کا اعتراف ہے کہ اس کتاب میں کوشش کے باوجود حضرت کی مبارک زندگی کے بہت سے پہلو اور اہم چیزیں رہ گئی ہوں گی ۔
مصنف ومرتب لکھتے ہیں کہ یہ کتاب حضرت کی خدمت میں ایک محب کی طرف سے ہدیہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5725696944178337/923450345581
Additional information
Weight | 1.97 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 1664 Total |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
Volume/Jild | 2 Jild |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔