خیر الہدایہ 2 جلد

خیر الہدایہ 2 جلد

درجہ عالیہ سال دوم بنات کے وفاقی نصاب کے عین مطابق ۔

مع رسالہ: ہدایہ کیسے پڑھائیں از مفتی تقی عثمانی

جدید خوبصورت عربی متن، بین السطور ترجمہ اور مکمل متن اعراب کے ساتھ ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 2300.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ادارہ تالیفات اشرفیہ نے پہلی مرتبہ ھدایہ کے نصاب للبنات کو وفاقی طرز کے مطابق شائع کیا ہے ۔ یعنی اس میں درجہ عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب شامل ہے ۔

کتاب الطھارات سے لے کر کتاب الحج تک ہدایہ کی شرح ۔

اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آسان ترین اردو شرح ہے ۔

مکمل متن اعراب کے ساتھ دیا گیا ہے

اوربین السطور ترجمہ یعنی ہر لفظ کے نیچے اُسکا ترجمہ شامل ہوجاتا ہے ۔

نیز اس کتاب کے شروع میں ایک بہت ہی قیمتی رسالہ “ہدایہ آپ کیسے پڑھائیں” از مفتی تقی عثمانی صاحب ۔ شامل کردیا گیا ہے ۔

ملتان کے بڑے بڑے علمائے کرام مولانا ازھر صاحب استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس، مولانا محمد اکبر صاحب شیخ الحدیث جامعہ قاسم العلوم اور مولانا مفتی عنایت الکریم صاحب شیخ الحدیث جامعہ رحیمیہ نے اس کتاب پر تقریظ بھی لکھی ہے ۔ جس سے اس کتاب کی اہمیت کو چار چاند لگ گئے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5714317485351576/923450345581

Additional information

Weight1.968 kg
Binding Type

Hard Cover

Veluomes/Jild

2 Jild

Number of Pages

1191

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

تقاریظ

Hazrat Maulana Muhammad Akbar Sahib HA
Hazrat Maulana Muhammad Azhar Sahib HA
Hazrat Maulana Mufri Muhammad Inayatullah ALkareem Sahib HA

از افادات

Sheikh UL Islam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB