Description
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ملک پاکستان اور امت مسلمہ کے لئے ایک قیمتی سرمایہ ہیں ۔ آپکے خطبات میں کثرت سے ایسے مضامین ہوتے ہیں جو اصلاح ظاہر و باطن کے لئے اکسیر ہیں ۔ ان کے مطالعہ سے دین کا فہم اور شریعت کی حدود کا علم ہوتا ہے ۔
ہر صاحب ذوق مطالعہ کے شوقین لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ مختصر وقت میں کتابوں کا نچوڑ اور فہم دین کے نکات مل جائیں ۔ ایسے لوگوں کے لئے یہ کتاب نعمت عظمی ہے ۔ جس کو بیسیوں کتابوں کے مطالعہ کے بعد عطر مطالعہ کہا جا سکتا ہے ۔
اس کتاب میں موجود ہر بات علم میں اضافہ اور عمل میں تحرک کا باعث ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.