جنٹل مین بسم اللہ

جنٹل مین بسم اللہ

جدید اضافہ شدہ ایڈیشن

از کرنل اشفاق حسین

مطبوعہ مطبوعات سلیمانی

 500.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

کرنل اشفاق حسین ایک پاکستانی فوجی تجزیہ کار، مصنف اور آرمی اسپیشل سروسز کے سابقہ ممبر ہیں ۔
انکا یہ کام یعنی جنٹلمین سیریز بہت مشہور ہوا ۔ یہ اُنکے پاکستانی فوج میں مزاحیہ تجربات کا بیان ہے جس میں یقیناً بہت سارے سیکھنے والے سبق بھی ہیں ۔

جنٹل مین سیریز میں سے یہ کتاب اشفاق حسین صاحب کی خود نوشت ہے ۔ یہ کتاب درحقیقت ایک فوجی زندگی کی عکاسی کرتی ہے ۔ مزاح سے بھرپور ہے، ہوشربا انکشافات بھی ہیں اور کچھ کچھ رلا دینے والے اقتباسات بھی ہیں ۔

 

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6693945340617176/923450345581

Additional information

Weight0.370 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

236

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idara Matbuat Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Karnal (R) Ishfaq Hussain

Publishing Date

September 2021