Product Details
ارشادات گنگوہی (مولانا رشید احمد گنگوہی)۔
عالم ربانی، فقیہ اسلام حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ محض ایک فرد کا نام نہیں ہے بلکہ یہ تو گویا علم و مشیخت، عزم و استقامت اور تحریک حریت و غلبہ دین کی جدوجہد کی پوری تاریخ کا عنوان ہے ۔ بھلا آج کے دور میں تخصصات میں کوئی ایک بھی نمونہ دکھلا سکتا ہے کہ ایک ہی شخص استخلاصِ وطن کی جدوجہد میں میدان میں کارزار میں کفر سے مصروف پیکار بھی ہے اور دارالافتاء میں عوام الناس کی زندگیوں میں پیش آنے والے مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں حل بھی پیش کررہے ہیں ۔ درس کی مجلس میں ہوں تو یوں لگتا ہے کہ علوم کا سمندر ٹھاٹھیں ماررہا ہے ۔ اس سب کے علاوہ تزکیہ نفس و تعمیر انسانیت کے خانقاہی سلسلہ کی راہنمائی بھی کررہا ہے ۔ اتنے عظیم المرتبت ہونے کے باوجود بھی کسرنفسی کا یہ عالم تھا کہ فرماتے: “اگرمیرے کسی عام مرید کو کوئی مجھ سے بدظن کردے تو میں اُسے انعام دوں گا اور اگر میرے کسی مولوی مرید کو مجھ سے بدظن کردے تو اور زیادہ انعام دوں گا” یقیناً علم و عمل کی جامعیت کا ایسا شاھکار اس زمانہ میں عنقاء ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6079244775432914/923450345581
Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 232 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Good |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1i1e_l7_OpTDlCTmVDDXN0CnQdATbHntK/view |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Abdurrauf Raheemee |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔