اصلاحی سبق
اصلاحی سبق
دین و دنیا کی اصلاح کیلئے 100 اسباق پر مشتمل جدید مجموعہ ۔
جس کا مطالعہ علم میں ترقی اور عمل میں برکت و نورانیت کا ذریعہ ہے
اور ہر مسلمان مرد و عورت کیلئے ہر سبق نسخہ اکسیر ہے
₨ 720.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
5 in stock
یادگارِ اسلاف فقیہ العصر حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مفید عام مواعظ جن کی قبولیت کے تحت 12 زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں ۔
ماہنامہ "محاسن اسلام" ملتان میں مدیر قاری محمد اسحاق ملتانی مسلسل 8 سال تک ان مواعظ کی تلخیص قسط وار شائع کرتے رہے ۔ وہ تلخیص شدہ مواعظ کو ادارہ تالیفات اشرفیہ نے کتابی شکل میں شائع کردیا ۔ اب یہ کتاب آپ کے سامنے ہے ۔ یہ ہر مسلمان مرد و عورت کے لئے ایک اصلاح افروز اور ہمت افزا مجموعہ ہے ۔
حضرت مفتی رشید احمد صاحب در حقیقت سلسلہ تھانوی کے ایک قوی النسبۃ بزرگ تھے جو علم و عمل، زہد و تقویٰ ودینی پختگی میں ایک بلند مقام پر فائز تھے ۔ حضرت کے مریدین و متعلقین اندرون و بیرون ملک پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ حضرت کے جملہ صفات کا تذکرہ حضرت کی سوانح حیات میں شایع ہوچکا ہے ۔ حضرت کے اب تک چھ درجن سے زائد مواعظ منظر عام پر آچکے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5665847860166667/923450345581
Additional information
| Weight | 0.40 kg |
|---|---|
| Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
| Number of Pages | 320 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Hazrat Molana Mufti Rasheed Ahmad Ludhyani |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











