Product Details
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں:”مولانا عبدالماجد دریاآبادی ایک صاحب طرز ادیب، بلند پایہ صحافی اور اردو وانگریزی کے مشہور مفسر قرآن تھے”۔
مفسر قرآن مولانا عبدالماجد دریاآبادی رحمہ اللہ تعالیٰ کی خط وکتابت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ سے
۔ 15 برس کی مکاتبت جس میں تفسیر، حدیث، فقہ، تصوف، کلام اور ادب و حکمت کے سینکڑوں مضامین جو حکیم الامت کی مجددانہ تحقیق کا مظہر ہیں ۔ پھر صاحب تالیف بھی ایسے ادیبانہ قلم کے ماہر جس میں دلکشی بھی ہو اور سلاست بھی ہو ۔
مولانا عبدالماجد دریاآبادی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں :”حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات 24 جولائی 1943 میں ہوئی ۔ کچھ ہی روز بعد میں ذہن میں یہ خیال آگیا تھا کہ اپنے اور حضرت کے تعلقات پر خطوط کی روشنی میں لکھوں ۔ میں نے دیکھا کہ سینکڑوں خطوط مجھ کو مل گئے ۔ میرے اصل عریضے تھے اور اُن پر حضرت کے جوابات تھے ۔ بہت سارا وقت لگا کر میں نے انکو مرتب کیا”۔
ان مکتوبات کا انداز خاصا دلچسپ ہے ۔ یہ نادر تحقیقات اور علوم و معارف پر مبنی مکتوبات کا اک بہت بڑا خزانہ ہے ۔ عرصہ دراز سے یہ کتاب نایاب تھی اور چاہنے والے اِسکو دور دراز تک تلاش کیا کرتے تھے ۔ اب یہ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے بہترین طباعت کے ساتھ شائع کی ہے ۔ جو کہ آپ کے سامنے ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6121550384524058/923450345581
Additional information
Weight | 0.502 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 511 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Yellow Paper |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1FUudFfR6LJEvJnzvCVctdZla4jCPzp0C/view |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Maulana Abdul Majid Daryaa Abadi RA |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔