Description
حصن المسلم
اس کتاب میں دنیا و آخرت کی کامیابی کے لئے ہر ضرورت، ہر حاجت اور ہر تقاضے کی دعا درج ہے ۔ یہ مستند، مسنون اور مقبول دعائیں ہیں ۔ انہیں زبانی یاد کرکے اُس بارگاہ رحمن و رحیم میں پیش کیجئے جو اپنی چوکھٹ پر آنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا ۔
تالیف: سعید بن علی القحطانی ۔ ترجمہ : حافظ صلاح الدین یوسف ۔ مطبوعہ دارالسلام پاکستان ۔
حصن المسلم
Reviews
There are no reviews yet.