Description
حقوق اور ان کی خریدو فروخت
جن حقوق سے مالی منفعت متعلق ہے یعنی حق تالیف، حق ایجاد، حق لائسنس وغیرہ ۔ ایسے حقوق کے بارہ میں قابل خرید و فروخت ہونے یا نہ ہونے کے متعلق اصولی گفتگو اور مروجہ صورتوں کے احکام فقہاء کی تصریحات کی روشنی میں اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔
نیز مستند کتابوں کے حوالے اور عام فہم اسلوب اس کتاب کی زینت ہے ۔ مرتب: عمر عابدین قاسمی ۔ مطبوعہ زمزم پبلشرز کراچی ۔
Reviews
There are no reviews yet.