حج وقربانی قدم بہ قدم

حج وقربانی قدم بہ قدم

حج کا ذوق و شوق پیدا کرنے والی انمول کتاب ۔

روضہ رسول پر حاضری کے آداب اور عاشقانِ حج کے پرکیف واقعات بھی شامل ہیں ۔

 1050.00

7 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

اس کتاب میں حج کا مکمل طریقہ قدم بہ قدم دیا گیا ہے ۔ ہر ہر چیز کو مستند ذریعے اور آسان طریقے سے سمجھایا گیا ہے ۔

حج کے طریقے کے ساتھ اس کتاب میں مقدس مقامات کا ذکر بھی کیا گیا ہے یعنی بیت المکرم، مسجد نبوی اور مسجد الحرام کا تذکرہ ایسے ایمان افروز انداز میں کیا گیا ہے کہ عازم حج کا سفر بہت عظیم الشان ہوجاتا ہے ۔

بیت اللہ کے پرکیف مناظر، حج کی فضیلت، دینی ودنیوی حج کی برکات اور جسمانی روحانی اثرات بھی اس میں دئیے گئے ہیں ۔

دوسری کتابوں میں عموماً صرف طریقہ حج دیا گیا ہوتا ہے ۔ جبکہ اس کتاب میں طریقہ حج کے علاوہ خاص اور اہم ہدایات بھی شامل ہیں ۔ بالخصوص قیام مدینہ کے آداب میں بزرگوں کے طریقے اور روضہ رسول پر سلام عرض کرنے کا مبارک طریقہ بھی بتایا گیا ہے ۔

نیز اس کتاب میں اسلامی تاریخ سے عاشقان حج کے ایمان افروز دلچسپ واقعات دئیے گئے ہیں جن کا  مطالعہ حاجی کو ایک نیا ولولہ اور جذبہ دیتا ہے ۔

اس کتاب کے دوسرے حصہ میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی عظیم یادگار “قربانی” کا بھی تذکرہ ہے جس میں عشرہ ذی الحجہ کے احکام، واقعۃ ذبیحہ اور قربانی کا عقلی و نقلی جائزہ نیز قربانی کے تفصیلی احکام و مسائل ذکر کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6115671201784921/923450345581

Additional information

Weight0.510 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

447

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1SXC-ABQlpSD_YXgQPtaMAAQ8eEhA8dFc/view

Shipping Charges

FREE

از افادات

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔