گفتگو ۔ قاسم علی شاہ
گفتگو ۔ قاسم علی شاہ
کامیابی کا مائنڈ سیٹ دینے والی ایک انمول اور بہترین مؤثر کتاب ۔
پاکستان کے مشہور و معروف اسپیکر، ٹرینر، ٹیچر اور مصنف کے قلم سے ۔
₨ 910.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
قاسم علی شاہ کی ایک بہترین کتاب آپ کے سامنے ہے ۔
قاسم علی شاہ عصر حاضر کے عظیم استاذ اور مقبول ٹرینر ہیں ۔ آپ دو دہائیوں سے معاشرے کی اصلاح اور فلاح و بہبود کے لئے کام کررہے ہیں ۔ آپکو ایک دانشور کی حیثیت سے میڈیا کی دنیا میں بڑی مقبولیت ملی ہوئی ہے ۔
اس سب کے ساتھ ساتھ آپ ایک بہترین مصنف بھی ہیں ۔
قاسم علی شاہ کی یہ کتاب بہت ہی منفرد ہے ۔ اسکا پس منظر وہ خود لکھتے ہیں کہ میں نے ایک سال چار ماہ ٹی وی چینل سیون نیوز کے ساتھ کام کیا ۔ جس میں پروگرام “گفتگو قاسم علی شاہ کے ساتھ” میری پہچان بنا ۔ ان پروگراموں کے بے شمار ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ۔ ان سب ٹی وی پروگرامز کو میرے پیارے ساتھی علی حسین نے مضامین کی شکل دی ۔
یہ سب مضامین آپکو کامیابی کا مائنڈ سیٹ دینے کے لئے لکھے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5699197506860823/923450345581
Additional information
Weight | 0.404 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 260 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Imported paper fine quality |
Published By | Nai Sooch |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qasim Ali Shah |
Publishing Date | October 2019 |