فضائلِ صدقات مع فضائلِ حج
فضائلِ صدقات مع فضائلِ حج
مصنف : شیخ الحدیث بانی تبلیغی جماعت حضرت مولانا زکریا صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ اسلامی کتب خانہ ۔
₨ 580.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
فضائلِ صدقات مع فضائلِ حج
مصنف مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ یہ کتاب اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کے فضائل کے بارہ میں ہے ۔
اس کتاب میں سات فصلیں ہیں ۔ پہلی فصل میں اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کے فضائل ہیں ۔ دوسری میں بخل کی مذمت کا بیان ہے ۔ تیسری فصل میں صلہ رحمی کا خصوصی اہتمام ہے ۔ چوتھی فصل میں زکوٰۃ کا وجوب اور فضائل ہیں ۔ پانچویں فصل میں زکوٰۃ ادا نہ کرنے پر وعیدیں ہیں ۔ چھٹی فصل میں زہد و قناعت اور سوال نہ کرنے کی ترغیب ہے ۔ جبکہ ساتویں اور آخری فصل میں زاہدوں اور اللہ کے راستے میں خرچ کرنے والوں کی حکایات ہیں َ
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5937465316315652/923450345581
Additional information
Weight | 0.910 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 881 Total |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Islami Kutab Khana |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Sheikhul Hadees Molana Muhammad Zakriya Sahb Kandhalwi |