Product Details
علاج الاحتلام
احتلام کے متعلق عوام میں جس قدر غلط فہمیاں پھیلی ہوئی ہیں انکی تفصیل ایک طویل فہرست کی متقاضی ہے ۔
ان غلط فہمیوں کے مضرت رساں نتائج سب سے زیادہ نوجوان طبقہ کے افراد کو بھگتنا پڑتے ہیں ۔ کیونکہ یہ مرض اسی طبقہ کے ساتھ مخصوص ہے ۔ عنفوان شباب میں جب ایک نوجوان کو احتلام شروع ہوتا ہے تو وہ بیچارہ اپنے اردگرد دوستوں سے نہایت رازدارنہ انداز میں تذکرہ کرتا ہے ۔ پھر ناتجربہ کار دوست حضرات احتلام کے خطرات سے نہایت ہی مبالغہ آمیر پیرایہ میں آگاہ کرتے ہیں ۔
اسکے ساتھ ہی کسی اشتہار باز حکیم یا نیم پڑھے وید یا کمپوڈری کی تعلیم پر اکتفا کئے ہوئے ڈاکٹر کی فہرست ادویہ لا کردے دیتے ہیں ۔ نوجوان اس فہرست کو ڈوبتے کو تنکے کا سہارا سمجھ کر حرز جان بنا لیتا ہے ۔
بس یہیں سے اسکی بربادی کے دردناک باب کا آغاز ہوجاتا ہے ۔
اس رسالہ میں نوجوانوں کو بتایا جارہا ہے کہ احتلام اتنا خطرناک مرض نہیں ہے جتنا وہ خیال کرتے ہیں ۔۔۔۔
Additional information
Binding Type | Card Cover |
---|---|
Number of Pages | 48 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hakeem Muhammad Abdullah |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔