Description
تالیفات اشرفیہ کی کتاب درس قرآن عوام الناس میں بے حد مقبول ہوئی ۔ اس لئے اسکا عام ایڈیشن اور اعلیٰ ایڈیشن دونوں شائع ہوئے ۔
اسکو علمائے کرام نے، دنیا دار طبقہ نے حتیٰ کہ عوام الناس نے اور طلبائے کرام نے یعنی ہر ہر طبقہ نے اسکو خوب خوب پسند کیا ۔
اسی لئے اسکی تیس جلدیں یعنی تیس پاروں پر مشتمل علیحدہ علیحدہ شائع کی گئی ہیں ۔
یہ درس قرآن کی ایک جلد کی قیمت ہے ۔ جو بھی پارہ آپکو چاہئے ہو اُسکو آرڈر میں مینشن کریں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8760637337341532/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.