Product Details
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو اس طرح آراستہ فرمایا ہے کہ ایک شخص اعمال صالحہ کی بدولت قرب خداوندی میں ایسا کمال حاصل کرلیتا ہے کہ وہ رشک ملائکہ بن جاتا ہے ۔ جبکہ اسی دنیا میں کوئی شخص اتنے اعمال قبیحہ کرتا ہے کہ اللہ سے دور ہوجائے اور ایسا باغی بن جائے کہ شیطان بھی اس سے شرمائے ۔
یہی دنیا کا امتحان ہے کہ ایک مسلمان دنیا کو آخرت کی ابدی نعمتوں کا ذریعہ بناتا ہے یا اسی دنیا کو جنت بنانے میں اس قدر مشغول ہوجاتا ہے کہ اپنے مقصد کو بھول جائے ۔
آج کے دور میں دنیا کی فریب کاریاں پہلے سے بہت بڑھ گئی ہیں تو دنیا کی حقیقت کو سمجھنا آسان ہوگیا ہے ۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم میں سے ہر ایک آخرت کی تیاری میں لگ جائے ۔
اگر آپ اپنے دامن کو دنیا کی فریب کاریوں سے بچا کر اپنے مقصد حقیقی یعنی اللہ تعالیٰ کی رضا، اعمال صالحہ اور فکر آخرت میں مشغول کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5374550935983606/923450345581
Additional information
Weight | 0.450 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 336 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
مجموعۂ افادات | Hakemm UL Ummat Mujaddidul Millat Hazrat Thanvi RA |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔