دراسات دینیہ سال دوم
دراسات دینیہ سال دوم
وفاق المدارس العربیہ کے نصاب کے مطابق پورا کورس ایک ہی جلد میں ۔
مکمل اعراب متن کے ساتھ ۔ پہلی مرتبہ ایک جلد میں کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن ۔
مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔
₨ 1110.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
5 in stock
وفاق المدارس نے دو سالہ دراسات دینیہ کا کورس ترتیب دیا ہے تاکہ عوام الناس میں اسلامی احکام اور بنیادی تعلیمات کی آشنائی ہوجائے ۔
اس کورس میں مختلف کتابیں شامل کی گئیں ۔ یہ سب کتابیں علیحدہ علیحدہ مختلف کتب خانوں نے شائع کی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے طلبائے کرام کو ساری کتابیں خریدنا، سنبھالنا اور پڑھنا مشکل ہوجاتا تھا ۔
پورے پاکستان میں پہلی مرتبہ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے تمام کتابوں کو ایک ہی جلد میں جمع کردیا ۔ یعنی بہشتی زیور، الطریقۃ العصریہ، حیات المسلمین ودیگر کتب اس میں جمع ہوگئی ہیں ۔ نیز ہر عربی پراعراب بھی لگا دیا گیا ہے ۔
وفاقی نصاب کے عین مطابق ہے اور "معارف الحدیث" کے علاوہ باقی تمام کتب اس میں جمع کردی گئی ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5163913690378514/923450345581
Additional information
| Weight | 0.852 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 518 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| زیرنگرانی | Hazrat Maulana Muhammad Azhar Sahib Madda Zillo Alaali |
| Written By | Ashrafia Majlis Ilm o Tahqeeq |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













