Description
وفاق المدارس نے دو سالہ دراسات دینیہ کا کورس ترتیب دیا ہے تاکہ عوام الناس میں اسلامی احکام اور بنیادی تعلیمات کی آشنائی ہوجائے ۔
اس کورس میں مختلف کتابیں شامل کی گئیں ۔
یہ سب کتابیں علیحدہ علیحدہ مختلف کتب خانوں نے شائع کی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے طلبائے کرام کو ساری کتابیں خریدنا، سنبھالنا اور پڑھنا مشکل ہوجاتا تھا ۔
پورے پاکستان میں پہلی مرتبہ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے تمام کتابوں کو ایک ہی جلد میں جمع کردیا ۔
یعنی بہشتی زیور، تعلیم الاسلام، سیرۃ خاتم النبیین ودیگر کتب اس میں جمع ہوگئی ہیں ۔ نیز ہر عربی پراعراب بھی لگا دیا گیا ہے ۔
وفاقی نصاب کے عین مطابق ہے ۔ “معارف الحدیث اور تفسیر قرآن” کے علاوہ باقی تمام کتب اس میں جمع کردی گئی ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8632600396781357/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.