چنگیز خان (Herald Liam Urdu Book)۔

چنگیز خان (Herald Liam Urdu Book)۔

یہ کتاب
۔(Harold Lamb)۔
کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔ منگول سلطنت کے بانی چنگیز خان کی زندگی اور فتوحات پر مبنی ایک اہم تاریخی کتاب ہے، جس میں نادر و نایاب رنگین تصاویر شامل ہیں۔ یہ کتاب تاریخی ناول اور دنیا کے مشہور فاتحین میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

 890.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

چنگیز خان
۔(Harold Lamb)۔
کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے، جس کا اصل انگریزی نام
“The Emperor of All Men”
ہے، ایک اہم تاریخی کتاب ہے جو دنیا کے مشہور فاتح چنگیز خان کی زندگی، فتوحات اور منگول سلطنت کی تشکیل کی داستان بیان کرتی ہے۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ کیسے تموجن سے چنگیز خان بننے والے اس شخص نے ظلم، بربریت، وحشت اور سنگدلی کے باوجود وسیع علاقوں کو فتح کیا اور ایشیاء اور یورپ کی تاریخ کو بدل دیا۔ نادر و نایاب تاریخی رنگین تصاویر اس کتاب کو مزید دلچسپ بناتی ہیں۔ اگر آپ منگول سلطنت کی تاریخ، جنگی حکمت عملی، یا دنیا کے مشہور فاتحین کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔”

“Genghis Khan (Urdu translation of Harold Lamb’s work), originally titled “The Emperor of All Men”, is a significant historical book that narrates the life, conquests, and the formation of the Mongol Empire by the world’s famous conqueror Genghis Khan. The book describes how Temujin became Genghis Khan, conquering vast regions with his cunning strategies, cruelty, and unmatched military prowess. Including rare and valuable historical color images, this book offers a deep insight into his life and the impact he had on Asia and Europe. If you are interested in the history of the Mongol Empire, military strategy, or learning about the world’s greatest conquerors, this book is an excellent choice for you.”

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

171

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

DUA PUBLICATIONS

Shipping Charges

FREE

Written By

Harold Lam

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔