Product Details
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو زمانہ طالب علمی میں ہی قرآن حکیم کے ساتھ ذہنی، قلبی اور روحانی تعلق ہوگیا تھا ۔ چنانچہ میڈیکل تعلیم کے آخری سالوں میں ہی انکے دروس قرآن کو قبولیت عام کا مقام مل گیا ۔
اگرچہ ڈاکٹر اسرار صاحب نےکبھی بھی مفسر قرآن ہونے کا دعویٰ نہیں کیا لیکن پھر بھی اکثر لوگ آپ سے بعد میں یہ مطالبہ کرتے تھے کہ آپ قرآن حکیم کی تفسیر ضرور لکھیں ۔ ۔ کیونکہ ڈاکٹر صاحب کے دل پر قرآن کی عظمت کا ایسا نقش بیٹھ چکا تھا کہ مسلمانوں کو قرآن مجید کی طرف متوجہ کرنا، قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کی طرف متوجہ کرنا اور اس پر عمل کرنے کی ترغیب دینا اور قرآن کے منتخب مقامات کے دروس کے ذریعے مسلمانوں کو انکی دینی ذمہ داریوں کی ادائیگی کی طرف متوجہ کرنا انکی زندگی کا مشن تھا ۔
آپکی زندگی کا مشن اور قرآنی خدمات اب بیان القرآن کی صورت میں کتابی شکل میں آپکے سامنے ہیں ۔ یہ آپکی قرآنی خدمات کا بڑا مظہر ہے ۔ اس کے ذریعے اب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی آواز یعنی آپکے بیانات اور خطابات دنیابھر میں پہنچ رہے ہیں ۔
اس تفسیر قرآن کا کسی معروف مذہبی فرقے یا مسلک سے یا کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
Additional information
Weight | 5.206 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | Total 2558 |
Paper Quality | Fine |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Doctor Israr Ahmad |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Volume/Jild | 4 Jild |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔