Product Details
بوڑھوں کے لئے خوش خبریاں دس ابواب پر مشتمل ہے جس کی جھلک اجمالی فہرست میں موجود ہے ۔ یہ کتاب جہاں بوڑھے خواتین و حضرات کے لئے اہم ہے وہاں نوجوانوں کے لئے بھی اس لحاظ سے مفید ہے کہ وہ گھر میں موجود عمر رسیدہ خواتین و حضرات کی اہمیت کو جانیں اور انکی خدمت کرکے اپنی دنیا و عقبیٰ کو سنواریں ان سے دعائیں لیں ۔ اس لئے کہ بوڑھے حضرات کے اٹھے ہوئے ہاتھ اللہ تعالیٰ خالی نہیں لوٹاتے بلکہ اپنی رحمت سے ان دعاؤں کو قبول کرلیتے ہیں ۔
اجمالی فہرست یہ ہے : ۔
بوڑھے خواتین و حضرات کے لیے دین و دنیا کی خوشخبریاں
بوڑھاپے میں توبہ کی ضرورت و اہمیت
بوڑھاپا رحمت خداوندی
بڑھاپا اور اصلاح نفس
بڑھاپا اور حقوق العباد
بوڑھاپا اور صدقہ و سخاوت
بڑھاپے میں پریشانیوں، امراض اور مصائب کا شرعی حل
بڑھاپا اور فکر آخرت
وصیت ۔ یعنی بڑھاپے کا ایک بہت اہم عمل ۔
بڑھاپے میں اصلی گھر یعنی آخرت کی یاد دھانی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5651017925016424/923450345581
Additional information
Weight | 0.49 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/14ei9CA2mHSpmoAArHg-BRjBJrV-otAG6/view?usp=sharing |
Number of Pages | 416 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔