Product Details
معلومات پاکستان کے حوالے سے مرتب کی گئی اس جامع کتاب میں تاریخ پاکستان، مسلم لیگ کا قیام ، قائدین پاکستان، صدر، وزیر اعظم، گورنر، وزیر اعلیٰ، سینٹ، قومی اسمبلی سپیکرز اسمبلی چیف الیکشن کمشنر، چیف جسٹس آف پاکستان، چئیر مین دفاعی، وفائی عدالت، محتسب وفاقی، مسلح افواج کے چیف آف سٹاف، مسلح افواج،، فوجی اعزات، نیز پاکستان کے مشہور اخبارات، فیکٹریاں، کارخانے، فضائی حادثات، زلزلے، ٹرین، لائبریریاں، قلعے، عجائب گھر، موٹر وے، نیا بلدیاتی نظام، شہر، اولیائے کرام، ادبی معلومات، پاکستانی شعراء اور اُنکے اشعار کے بارہ میں مستند مفید معلومات موجود ہیں ۔ اسکے علاوہ یہ کتاب طالب علموں کے لئے کوئز پروگرام کی تیاری میں بھی مفید ثابت ہوگی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5577729335608906/923450345581
Additional information
Weight | 0.354 kg |
---|---|
Binding Type | Card Cover |
Number of Pages | 387 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Mushtaq Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ilyas Aadil |