بکھرے موتی تلخیص شدہ

مولانا یونس پالنپوری کی لاکھوں میں پڑھی جانیوالی مقبول عام کتاب ۔ جس میں لاکھوں صفحات پر بکھرے ہوئے موتیوں کو سمیٹ کر مختصر کتاب میں پیش کیا گیا ہے ۔

 1610.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

44 in stock

کتاب بکھرے موتی جو لاکھوں صفحات کے مطالعہ کا نچوڑ ہے ۔ اسے معروف عالمی مبلغ حضرت مولانا محمد عمر پالن پوری  کے صاحبزادے مولانا محمد یونس پالن پوری نے مرتب کیا ہے ۔ یہ بارگارہ خداوندی میں ایسی مقبول ہوئی کہ عوام و خواص نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا ۔ یہ کتاب اپنے دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات، علمی واصلاحی واخلاقی تربیت کے زریں نقوش سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ حسن ترتیب کی مظہر بھی ہے ۔ اسمیں جہاں علوم و معارف کا خزینہ ہے وہاں روحانی وجسمانی امراض اور جملہ مصائب و مسائل سے چھٹکارہ کا حل بھی موجود ہے ۔

اصلاً یہ کتاب بارہ جلدوں پر مشتمل تھی مگر ان بارہ جلدوں کی تلخیص کرکے سفروحضر میں ساتھ رکھنے کے لئے ادارہ تالیفات اشرفیہ نے مختصر اور ملخص انداز میں شائع کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5810781862341852/923450345581

Additional information

Weight0.93 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

669

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Muhammad Younas Palan Pori DB

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop