Description
اس کتاب کے پانچ ابواب ہیں:۔
پہلے باب میں ہے کہ بال کیا ہیں اور کیسے اگتے ہیں
دوسرے باب میں یہ ہے کہ بالوں کے امراض اور اُنکی وجوہات کیا ہوتی ہیں ۔
جبکہ تیسری باب میں بالوں کی صحت اور تندرستی کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔
چوتھے باب میں بالوں کے امراض سے بچنے کا طریقہ بتایا گیا ہے
پانچواں باب ہومیوپیتھک کے مکمل طریقہ علاج پر مشتمل ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8444901328915675/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.