کتاب التشخیص

علامہ حکیم کبیر الدین کی شعبہ طب تشخیص سے متعلق لاجواب اور مثالی کتاب ۔

 750.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

تشخیص مرض کی اصل حقیقت معلوم کرنے کا نام ہے ۔ اوریہ علم طب کا اہم شعبہ ہے ۔ مگر حکیم کبیر الدین صاحب لکھتے ہیں کہ اس جیسی تفصیلی کتاب اس موضوع پر ابھی تک میں نے نہیں دیکھی تھی اسی لئے جناب حکیم محمد عبدالواحد کی مدد اور تعاون سے اس تحقیقی اور مددگار کتاب کو تشکیل دیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5699295743439737/923450345581

Additional information

Weight0.536 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

424

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Daniyal

Shipping Charges

FREE

Written By

Allama Hakeem Kabeer Addn