آنکھوں کے امراض وجوہات اور علاج

ڈاکٹر جاوید اقبال (مشہور و معروف ہومیو پیتھک فزیشن) کی آنکھوں اور نظر سے متعلق امراض پر ایک مستند اور جامع کتاب ۔

 330.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

آنکھوں کے بہت سے امراض ایسے ہیں جو کہ مریضوں کی لاپرواہی یا کم علمی کی بناء پر بڑھتے چلے جاتے ہیں یعنی ان امراض کو اگر بروقت قابو کرلیا جائے تو یہ بڑھنے نہیں پاتے اور نقصان نہیں ہوتا ۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام الناس کو انسانی اعضاء کے بنیادی افعال اور ان میں پیدا ہونے والی خرابیوں سے روشناس کروایا جائے ۔ تاکہ وہ ان کی حفاظت کرسکیں اور پوری توجہ سے دھیان کرسکیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8803443429695574/923450345581

Additional information

Weight0.375 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Jadid Maktaba Daniyal

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Jawaid Iqbal

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔