عطاء الباری (شرح بخاری للبنات)۔
عطاء الباری (شرح بخاری للبنات)۔
عطاء الباری” صحیح البخاری کی ایک جامع اور مفصل شرح ہے جو درس نظامی کی طالبات کے لیے وفاق المدارس کے نصاب کے مطابق ترتیب دی گئی ہے۔ یہ کتاب طالبات کے لئے اسلامی تعلیمات اور حدیث کی تفہیم میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس کتاب میں احادیث کی تفصیلات، ان کے معانی اور ان پر مختلف علمائے کرام کی تشریحات کو واضح کیا گیا ہے، جو کہ علم حدیث کی طلبات کے لیے نہایت مفید ہے۔
₨ 2790.00
Product Details

Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Written By | Hazrat Molana Ata ul Muneim |
Published By | Idara Taleefat E Ashrafia |
Paper Quality | Fine Colored Printing |
Shipping Charges | FREE |
Number of Pages | 1686 |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔