مومن کے ماہ و سال
مومن کے ماہ و سال
اردو ترجمہ ماثبت بالسنۃ فی ایام السنۃ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس تعلیمات کی روشنی میں ہر ایک مسلمان ک لئے اعمال و اشغال، نماز و روزہ، دعا واستغفار کا ایک مکمل دستور العمل۔
از عارف باللہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ دارالاشاعت
₨ 600.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مفتی اعظم مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ حق تعالیٰ جل شانہ نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف مہینوں اور اسکے مختلف دنوں اور راتوں میں خاص خاص برکات رکھی ہوئی ہیں ۔ جو آدمی انکو معلوم کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر راتوں کو اور دنوں میں کام کرے گا وہ دنیا اور آخرت کے بڑے بڑے مقاصد کو حاصل کرلے گا ۔
مگر افسوس ہے کہ آج کل مسلمان شریعت و سنت سے غفلت دکھاتے ہیں بلکہ یہ ہونے لگا ہے کہ مختلف مہینوں کی رسمیں گھڑ لی ہوئی ہیں ۔
اس لئے علمائے امت نے مہینہ کی خاص راتوں اور دنوں سے متعلق جو قرآن و حدیث میں فضائل اوراحکام وارد ہوئے ہیں اُنکو مستقل کتاب کی صورت میں الگ کردیا ہے ۔
یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں معلوم ہوگا کہ کس مہینے کی کیا شان اور فضیلت ہے اور کون سے مہینے کا خاص خاص عمل کون سا ہوتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5709892175767198/923450345581
Additional information
Weight | 0.718 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 352 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Darul Ishat |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1ZRE4IrI3xJh0iqGcIorwE3jbkYC91U9p/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Sheikh Abdul Haq Mohadis Dehlwi |